فیصل آباد، واسا نے یکم رمضان المبارک سے ہائی پریشرفراہمی آب کے اوقات کار تبدیل کر دیئے گئے

جمعرات 17 مئی 2018 17:42

فیصل آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 17 مئی2018ء) واسا نے یکم رمضان المبارک سے ہائی پریشرفراہمی آب کے اوقات کار تبدیل کر دیئے گئے ،واسا کی طرف سے جاری ہینڈ آئوٹ کے مطا بق رمضان المبارک کی آمد کے پیش نظرواسا نے واٹر سپلائی ٹائمنگ میں تبدیلی کر دی ہے جس کے مطابق پینے کے صاف پانی کی ہائی پریشر سپلائی صبح 02.30سے لیکر 04.30تک ،دوپہر کو 10:00بجے سے لیکر 12-00تک،اور شام کی سپلائی 04:00سے لیکر 06:00تک کے نئے اوقات کار مقر کئے گئے ہیںجبکہ روٹین گریوٹی کے ساتھ واٹر سپلائی 24گھنٹے میسر رہے گی�

(جاری ہے)

متعلقہ عنوان :