ملازمین کی فلاح و بہبود کے لئے ہر ممکن اقدامات کئے جائیں گے‘جاوید چوہان
ملازمین اداروں کی مضبوطی و ترقی کے لئے محنت اور دیانتداری سے فرائض سرانجام دیں‘اجلاس سے خطاب
جمعرات 17 مئی 2018 18:00
(جاری ہے)
اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ڈائریکٹر ایڈمن جاوید چوہان نے کہا کہ سیکرٹری سپورٹس پنجاب محمد عامر جان کی سرپرستی میں ملازمین کی فلاح و بہبود کے لئے ہرممکن اقدامات کئے جائیں گے، ملازمین کسی بھی ادارے کا سرمایہ ہوتے ہیں، ادارے مضبوط ہوں گے تو ملازمین بھی مضبوط ہوں گے لہٰذا ملازمین اداروں کی مضبوطی و ترقی کے لئے محنت اور دیانتداری سے فرائض سرانجام دیں۔
میں یقین دلاتا ہوں کہ ملازمین کو تمام حقوق دیئے جائیں گے، صدر فیاض علی اور جنرل سیکرٹری نبیل اکرم نے افسران کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ ڈائریکٹوریٹ جنرل سپورٹس پنجاب کے ملازمین کھیلوں کے فروغ اور وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کے ویژن کے مطابق فرائض سرانجام دیتے رہیں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وزارت مذہبی امور کے زیر انتظام 39 واں سالانہ مقابلہ حفظ قرآن و حسن قرأت شروع
-
لیسکو کی بجلی چوروں کے خلاف کارروائی ،4 بجلی چور گرفتار
-
10کلو آٹے کی قیمت میں 500سے 600روپے تک کی کمی ریکارڈ ہوئی ہے‘وزیر خوراک پنجاب
-
لاہور میں کم عمر گھریلو ملازمہ سے متعدد بار زیادتی، ملزم گرفتار
-
وزارت مذہبی امور نے پرائیویٹ حج سکیم کے عازمین کی بکنگ کا ڈیٹا ’’پاک حج ‘‘موبائل ایپ پر لوڈ کردیا
-
روٹی کی نئی قیمتوں کیخلاف درخواست، ڈی سی اسلام آباد و ایڈووکیٹ جنرل طلب
-
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار سے ازبک وزیر خارجہ بختیار سیدوف کی ملاقات
-
مانسہرہ پولیس کی کارروائی ، دو منشیات فروش گرفتار
-
’’یوم تکبیر ‘‘ 28مئی کو جوش و خروش اور ملی جذبہ کے ساتھ منایاجائے گا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ آفس میں پانچ گھنٹے طویل اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
سابق گورنرعمرسرفرازچیمہ کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع نہ کرنے کے خلاف کیس میں سماعت ملتوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.