کرم ایجنسی میں ژالہ باری اور بارش سے موسم سرد

جمعرات 17 مئی 2018 18:42

پاراچنار۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 مئی2018ء) پاراچنارسمیت کرم ایجنسی میں ژالہ باری اور بارش سے موسم سردہوگیا ،علاقے میں ابتک پنکھوں کااستعمال شروع نہیں کیا گیا ہے اور ژالہ باری کے سبب علاقے کے کاشت کاروں کے گندم کے فصل،سبزیات اور باغات کو شدید نقصان پہنچا ہے علاقے کے عوام نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ کرم ایجنسی کے متاثرہ علاقوں کو آفت زدہ قرار دیا جائے اور ان کاشت کاروں کے مالی تعاون کیلئے فنڈز کا اعلان کیا جائے

متعلقہ عنوان :