وفاقی وزیر ریاض حسین پیرزادہ کی زیر صدارت پاکستان سپورٹس بورڈ کی ایگزیکٹو کمیٹی کا 86ویں اجلاس
بورڈ کا سٹیٹ لائف انشورنس کارپوریشن کے ساتھ کھلاڑیوں کی انشورنس کا عمل شروع کرنے کا فیصلہ
جمعرات 17 مئی 2018 20:18
(جاری ہے)
اجلاس میں ہاکی گرائونڈ کو سابق اولمپیئن منصور احمد کی خدمات اعتراف میں ان کے نام کرنے کی منظوری دی گئی اور ان کی فیملی کو 10 لاکھ روپے دینے کا بھی فیصلہ کیا گیا۔
کمیٹی نے سابق بیڈمنٹن کی کھلاڑی اور کوچ زرینہ وقار جو کہ شوکت خانم میں گذشتہ پانچ سال سے زیر علاج رہیں، کیلئے 10 لاکھ روپے منظور کئے ہیں۔ کمیٹی نے پاکستان میں ایشیئن گیمز کے انعقاد، انتظامات اور اس سے متعلقہ امور پر غور و خوض کیلئے وزارت کے سپورٹس ونگ، پی ایس بی، پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن، نیشنل سپورٹس فیڈریشن کا مشترکہ اجلاس بلانے کی بھی ہدایت کی۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
عامر خان کاباکسنگ کے حوالے سے غیر سنجیدگی پر سوالات اٹھاتے ہوئے ملک میں باکسنگ کی دگرگوں حالت پر مایوسی کا اظہار
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری،27اپریل کو مزید 6 میچوں کا فیصلہ ہوگا
-
صائم ایوب کو بطور ٹی ٹونٹی اوپنر کھلانا میری نظر میں مسئلے کا حل تھا : محمد حفیظ
-
محمد حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھا دیئے
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
ارشد ندیم جنوبی افریقا میں سخت ٹریننگ کے مرحلے میں داخل
-
ایوریج ٹیم کیخلاف شکست، رمیز راجا نے تبدیلوں کو ’’نام نہاد تجربہ‘‘ قرار دیدیا
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.