متحدہ عرب امارات ساحل میں ایشائی شہری ڈوب کر جاں بحق
متحدہ عرب امارات میں آدمی کو ڈوبنے سے بچا لیا گیا ، آدمی اسپتال پہنچتے ہی جاں بحق
سعدیہ عباس جمعہ 18 مئی 2018 11:32
(جاری ہے)
ریسکیو ٹیم نے فوری کاروائی کرتے ہوئے نوجوان کی نعش کو ساحل میں سے نکال لیا اور وہیں ساحل پر اسکو طبی امداد فراہم کی ۔ نوجوان کو ابتدائی طبی امدار فراہم کرنے کے بعد نیشنل ایمبولینس کی مدد سے عجمان شیخ خلیفہ اسپتال امنتقل کیا گیا ۔ لیکن اسپتال پہنچ کر نوجوان زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے اس جہاں فانی سے کوچ کر گیا ۔ اتھارٹیز نے مقامی میڈیا سے بات کرتے ہوئے شہروں کو مخاطب کر کے تاکید کی ہے کہ جب ساحل سمندر کی لہریں زور آور ہوں ،تو شہری ساحل کی جانب جانے سے گریز کریں اور اگر لہریں زور آور نہیں بھی ہیں تو گہرائی میں مت جائیں اور تیراکی سے پہلے تمام حفاظتی تدابیر پر عمل پیرا ہوں ۔
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
قید سے رہا ہونے والامجرم اہلیہ سے بدلہ لے کردوبارہ جیل پہنچ گیا
-
بھارت میں خاتون نے 5 بچوں کو جنم دے دیا
-
سورج میں زمین سے 15 گٴْنا بڑا طوفان .
-
شادی شدہ مسلمانوں کے ناجائز تعلقات پر بھارتی عدالت کا فیصلہ
-
جیمز ویب ٹیلی سکوپ نے نظام شمسی کے باہر سپر ارتھ نامی سیارے پر گیسوں کی موجود گی کا پتہ چلا لیا
-
اسرائیلی افواج جنگ کو مقبوضہ مغربی کنارے میں منتقل کر رہی ہیں،اقوام متحدہ
-
شہزادہ ولیم، ہیری کو اپنی اہلیہ کے پاس نہیں جانے دے رہے
-
بھارتی مسلمان گورنر کا رام مندر میں ہندو دیوتا کو سجدہ، ویڈیو وائرل
-
شادی شدہ مسلمانوں کے ناجائز تعلقات پر بھارتی عدالت کا فیصلہ
-
سعودی ولی عہد کی سربیا کے وزیر اعظم کو حلف اٹھانے پر مبارک باد
-
بھارت،غلط آرڈر بھیجنے پر ریسٹورنٹ پر 50 لاکھ ہرجانے کا دعوی
-
اقوام متحدہ کا فلسطین کو آزاد ریاست کا درجہ دینے کا امکان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.