انگلینڈ کیخلاف ٹیسٹ سیریز سے قبل قومی ٹیم کو بڑا دھچکا لگ گیا!
محمد عامر کی مشکوک فٹنس ، متبادل باﺅلر کے نام پر غور شروع
جمعہ 18 مئی 2018 12:22
(جاری ہے)
یاد رہے کہ پاکستان ٹیم کو 24 مئی سے لارڈز کے تاریخی گراﺅنڈ پر ٹیسٹ میں میزبان انگلینڈ کے مد مقابل ہونا ہے،اس سے قبل محمد عامر پر باﺅلنگ کو بوجھ لادنے یا گریزکرنے کا فیصلہ اہم ہوگا۔
دریں اثناءمحمد عامر نے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ زیادہ دباﺅ کی وجہ سے ان کی پرفارمنس متاثر ہوئی، دورہ انگلینڈ کے لیے کافی پرجوش ہیں۔ عامر نے کہا ہے کہ انگلینڈ دوسرا گھر ہے، باپ بننے کے بعد زندگی مزید پرلطف ہوگئی ہے ، فاسٹ باﺅلر کا کہنا ہے کہ مسلسل کرکٹ کھیلنے سے پرفارمنس متاثر ہوئی، کیچ چھوٹنے پر افسوس ہوتا ہے مگر کوئی ایسا جان بوجھ کر نہیں کرتا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
بابر اعظم نے آئرلینڈ کیخلاف شرمناک شکست کا ملبہ باولرز اور فیلڈنگ پر ڈال دیا
-
پاکستان کرکٹ کیلئے ایک اور شرمناک دن، آئرلینڈ نے سیریز کا پہلا میچ جیت لیا
-
پہلا ٹی ٹونٹی، پاکستان کا آئرلینڈ کو جیت کے لیے 183 رنز کا ہدف
-
بابر اعظم نے ویرات کوہلی کا ٹی ٹونٹی ریکارڈ برابر کر دیا
-
بابر اعظم نے ایک اور ٹی ٹونٹی عالمی ریکارڈ اپنے نام کر لیا
-
سیریز کا پہلا ٹاکرا، آئرلینڈ نے ٹاس جیت لیا
-
سلطان اذلان شاہ کپ میں پاکستان اورنیوزی لینڈ کے مابین میچ 1-1 گول سے برابر، پاکستان فائنل میں جگہ بنانے میں کامیاب
-
سیالکوٹ،چیلنج کپ 2024 میں سیالکوٹ سمبڑیال نے ٹاپ پوزیشن حاصل کر لی
-
23 ویں ایشین جونیئر ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ کے لئے پانچ رکنی قومی ٹیم کا اعلا
-
عامر آج ڈبلن میں ٹیم جوائن کرنے کے باوجود آئرلینڈ کیخلاف پہلا ٹی ٹونٹی نہیں کھیل سکیں گے
-
سلطان اذلان شاہ کپ جیتنے پر پاکستان ہاکی ٹیم کیلئے انعام کا اعلان
-
شاہد آفریدی نے پاکستان ٹی ٹونٹی سکواڈ سے دو آل راؤنڈرز کے اخراج پر سوال اٹھایا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.