قومی اسمبلی کا اجلاس

پی اے ایف سکول اسلام آباد کی طالبات اور اساتذہ نے کارروائی دیکھی

جمعہ 18 مئی 2018 16:28

قومی اسمبلی کا اجلاس
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 18 مئی2018ء) پی اے ایف سکول اسلام آباد کی طالبات اور اساتذہ نے قومی اسمبلی کے اجلاس کی کارروائی دیکھی۔

(جاری ہے)

جمعہ کو سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے مہمانوں کی گیلری میں آمد پر پی اے ایف سکول اسلام آباد کی طالبات اور اساتذہ کو خوش آمدید کہا۔