الشفا آئی ہسپتال نے مستحق مریضوں کیلئے زکواة فارم کی پابندی ختم کردی ،
فیصلہ مریضوں کی سہولت کے پیش نظر کیا گیا ،ایگزیکٹو ڈائریکٹر بریگیڈئر رضوان اصغر
جمعہ 18 مئی 2018 17:39
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ بعض بے وسیلہ اور غریب مریضوں کیلئے اپنی یونین کونسل کیلئے فارم کا حصول مشکل کام ہوتا ہے اور فارم کے چکر میں مریض اپنا معائنہ اورعلاج وقت پر نہیں کرا پاتا ۔ بریگیڈئر رضوان نے بتایا کہ فارم کی پابندی کے خاتمے سے زیادہ سے زیادہ مستحق لوگ فائدہ اٹھا سکیں گے ۔
انہوں نے کہا کہ الشفا ٹرسٹ کے چاروں ہسپتالوں میں ہرسال آٹھ لاکھ مریضوں کا علاج ہوتا ہے جس میں سے 80 فیصد کا بالکل مفت علاج کیا جاتا ہے ۔ فارم ختم کرنے سے یہ تعداد دس لاکھ تک پہنچ جائے گی ۔انہوں نے کہا کہ اگرچہ مفت مریضوں کی تعداد بڑھنے سے ہسپتال پر مالی دباؤ بڑھے گا لیکن عطیات سے اس دباؤ کو پورا کیا جائے گا ۔یاد رہے کہ الشفا ٹرسٹ گزشتہ پچیس برس سے آنکھوں کے مریضوں کو مکمل علاج کی بہترین سہولتیں فراہم کرنے والا قومی ادارہ ہے اور راوالپنڈی ،کوہاٹ ،مظفرآباد اور سکھر میں جدید طرزکے چار ہسپتال ہر روزہزاروں مریضوں کی بینائی بحال کرنے میں مصروف ہیں ۔مزید قومی خبریں
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
ہائیکورٹ نے فرح شہزادی کے بچوں کو بیرون ملک جانے کے اجازت دے دی
-
جمہوریت کی بقاء کے لئے ایوان پر بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے، سینیٹرفیصل واوڈا
-
وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے مزدور پیشہ افراد کے چار سو بچوں کو ملک کے اعلی تعلیمی اداروں میں بھیجنے کا اعلان کر دیا
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن ، حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
طلباء کو موٹر سائیکل فراہم کرنے کی سکیم، 20ہزار بائیکس کیلئے 1 لاکھ طلبا ء نے رجسٹریشن کروالی
-
ٹرین میں تاریں کاٹ کر تانبہ چوری کرنے والا شخص پکڑا گیا
-
مسلم لیگ (ن) کا دفتر جلانے کا کیس، یاسمین راشد ، اعجاز چودھری ، صنم جاویدو دیگر فرد جرم کیلئے طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.