سزائے موت کا قیدی سروسز ہسپتال میں دم توڑگیا

جمعہ 18 مئی 2018 18:45

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 مئی2018ء) سزائے موت کا قیدی سروسز ہسپتال میں دم توڑگیا ۔ بتایا گیا ہے کہ ظفر اللہ کوقتل کے جرم میں سزائے موت سنائی گئی تھی اوروہ کوٹ لکھپت جیل میں قید تھا۔

(جاری ہے)

اسے دو روز قبل طبیعت ناساز ہونے پر سروسز ہسپتال داخل کرایا گیا جہاں وہ گزشتہ رو ز دم توڑ گیا ۔ لاش کو پوسٹمارٹم کیلئے مردہ خانے منتقل کر دیا گیا۔

متعلقہ عنوان :