جاپان امریکی محصولات کے خلاف اقدامات کے لیے تیار ہے، جاپانی حکومت کا عالمی تجارتی تنظیم کو نوٹس
اتوار 20 مئی 2018 10:10
(جاری ہے)
امریکہ جاپان پر جو محصولات لاگو کر رہا ہے انکی مالیت بھی تقریباً اتنی ہی ہے۔
اگر مستقبل میں جاپان امریکہ کے خلاف حقیقتاً جوابی اقدامات کرتا ہے تو بین الاقوامی تجارتی ضوابط کے مطابق اس طرح کی پیشگی اطلاع دینا ضروری ہے۔ ابھی اشیا کا نام نہیں بتایا گیا ہے۔جاپان کا ردعمل چین اور یورپ سے مختلف ہے۔ قبل ازاں جاپانی حکومت نے کہا تھا کہ امریکہ کے خلاف جوابی اقدامات کسی بھی ملک کے مفاد میں نہیں ہونگے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
یوکرینی صدر کو قتل کرنے کی سازش پکڑی گئی؛ 2 کرنل گرفتار
-
آسٹریلیا نے اسٹوڈنٹ ویزا کی مالی شرائط سخت کردیں، بھارت سب سے زیادہ متاثر
-
ہزاروں مظاہرین کا نیتن یاہو سے جنگ بندی معاہدہ قبول کرنے کا مطالبہ
-
رفح پر اسرائیلی حملے کی طرف پیش قدمی، راہداری کا آپریشن اسرائیلی فوج نے سنبھال لیا
-
حماس جنگ بندی تجاویزہمارے مطالبات کے مطابق نہیں، اسرائیل
-
یمن میں شاہ سلمان سینٹر کی جانب سے 3 روزمیں دل کے 80 آپریشن کیے گئے
-
ایران ملائیشیا کے ذریعے تیل پابندیوں کی خلاف ورزی کررہا ہے،امریکہ
-
رفح پراسرائیلی ٹینکوں کی یلغار،ہسپتالوں کے ڈاکٹر اور طبی عملے کے ارکان علاقہ چھوڑنے لگے
-
ٹویوٹا کمپنی کو گزشتہ سال 31.82 بلین ڈالر کا ریکارڈ منافع
-
رفح پراسرائیلی حملہ لاکھوں زندگیاں خطرے میں ڈال دے گا ، اقوام متحدہ
-
بھارتی کرکٹ ٹیم میں مسلمانوں کے انتخاب کو روکنے کیلئے بی جے پی کو 400 سیٹیں چاہیے، مودی
-
مشرق وسطیٰ کی صورت حال پر چین فرانس مشترکہ بیان انسانی ضمیرکی آواز ہے، چینی میڈیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.