پاکستان پر ہائبرڈ وار نافذ کردی گئی ہے،تجزیہ کاررانا مبشر
ہائبرڈ وار میں کسی ریاست کومعاشی لحاظ سے کمزورکرنا، اداروں کے درمیان لڑائی کرواناا ور عدم استحکام پیدا کرنا ہوتا ہے،دفاع کے بجٹ میں 90فیصدپاک افغان سرحد پرباڑ لگانے پرخرچ کیا جارہا ہے۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو
ثنااللہ ناگرہ اتوار 20 مئی 2018 21:23
(جاری ہے)
تیسرا یہ کہ آپ ملک کے اندر ایسی صورتحال پیدا کردیں کہ وہاں دہشتگردی بھی ہواور عدم استحکام بھی پیدا ہوجائے جس کی وجہ سے مایوسی پیدا ہوتی رہے اور ہر شخص پریشانی میں مبتلا ہوجائے۔
انہوں نے بتایا کہ پاک افغان سرحد پر سکیورٹی کے پیش نظر کو فینسنگ ہو رہی ہے۔ اس سے بہت سے ممالک کو تکلیف ہے۔کیونکہ جو دہشتگرد سرحد سے پار سے آتے تھے اور پاکستان میں دہشتگردی کی کاروائیوں کے بعد واپس چلے جاتے تھے اب ان کی آمدورفت میں بہت زیادہ رکاوٹ آئے گی ۔ انہوں نے بتایا کہ جو ممالک اعتراض کرتے تھے کہ پاک افغان بارڈر پر سکیورٹی باڑ نہ لگائی جائے ان کے اعتراضات کو رد کرکے پاکستان نے اپنی جانب باڑ لگائی ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ افواج پاکستان کا جو دفاع کا بجٹ رکھاجاتا ہے اس بجٹ میں 90فیصد اخراجات باڑ لگانے پر آرہے ہیں۔واضح رہے پاکستان آج کل بظاہرہائبرڈ وار کا شکار نظر آتا ہے ،ملک دشمن قوتوں نے پاکستان میں اداروں کو اداروں کے ساتھ لڑانا ، ریاست کو معاشی لحاظ سے کمزور کرنے جس میں سی پیک اہم ہے ،سی پیک کو ناکام بنانے کیلئے اور ملک کو دہشتگردی کے ساتھ سیاسی عدم استحکام پیدا کرکے کمزور کرنے کے سازش شروع کررکھی ہے۔ تاہم ہمیں ایک قوم متحد ہو کرپاکستان کو ان مشکلات سے نکالنا ہے۔مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم محمدشہبازشریف کا متحدہ عرب امارات کے شاہی خاندان کے رکن شیخ ھزاع بن سلطان بن زید آل نیہان کےانتقال پر اظہار تعزیت
-
گورنرسندھ کے معاملے پر ہم نے مسلم لیگ ن سے کوئی گارنٹی نہیں مانگی، خالد مقبول
-
بیرون ملک پاکستانیوں نے اپریل میں 2.8 ارب ڈالرز بھیجے
-
اسرائیلی حکومت غیر قانونی اقدامات کررہی ہے، منیر اکرم
-
چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان کی گوادر کے علاقے میں معصوم مزدورں کے قتل پر اظہار افسو س
-
احسن اقبال کی نیشنل انرجی ایڈمنسٹریشن چین کے چیئرمین سے ملاقات، سی پیک سمیت مختلف امورپر تبادلہ خیال
-
سعودی اور پاکستانی کمپنیوں کے درمیان سرمایہ کاری کے معاہدے طے پاگئے،جام کمال
-
وزیر اعظم شہبازشریف کی ملکی برآمدات کو مزید مسابقتی بنانے کے حوالے سے فوری اقدامات کرنے کی ہدایت
-
9 مئی ریلی کیس،بیرسٹرگوہر،عمرایوب کی عبوری ضمانت منظور
-
تجارت اور کاروبار میں آسانی کے حوالے سے پالیساں بناتے ہوئے نجی شعبے سے مشاورت کو یقینی بنایا جائے، وزیراعظم کی ہدایت
-
لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب حکومت کو طالب علموں کو پیر تک الیکٹرک بائیکس تقسیم کرنے سے روک دیا
-
آئی کیوب قمر نے کامیابی کے ساتھ چاند کے مدار سےپہلی تصویر بھیج دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.