چکوال، تھانہ چوآسیدنشاہ میں زیر تفتیش ملزم سے ناجائز اسلحہ برآمد کر لیا گیا

پیر 21 مئی 2018 17:41

چکوال(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 مئی2018ء) تھانہ چوآسیدنشاہ میں زیر تفتیش ملزم سے ناجائز اسلحہ برآمد کر لیا گیا۔ سب انسپکٹر تھانہ چوآسیدنشاہ پرویز اختر نے استغاثہ دیا کہ زیر تفتیش ملزم اسامہ قمر ولد قمر ریحان سکنہ ڈنڈوت کے انکشاف پر رائفل44بور اور دو گولیاں برآمد کر لی گئیں۔

(جاری ہے)

ملزم کیخلاف ناجائز اسلحہ رکھنے کا علیحدہ مقدمہ درج کر لیا گیا۔

متعلقہ عنوان :