صوبائی اسمبلی خیبر پختونحوا کا اجلاس کل دن گیارہ بجے طلب

پیر 21 مئی 2018 21:03

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 21 مئی2018ء) صوبائی اسمبلی خیبر پختونحوا کا اجلاس کل منگل کو دن گیارہ بجے طلب کرنے سے متعلق صوبائی اسمبلی سیکرٹریٹ کے جاری کردہ اعلامیے کو واپس لے لیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

اس امر کا اعلان صوبائی اسمبلی سیکرٹریٹ خیبر پختونخوا کے جاری کردہ ایک اعلامیے میں کیا گیا۔

متعلقہ عنوان :