چیئرمین پی آئی اے عرفان الہی نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔

منگل 22 مئی 2018 00:00

چیئرمین پی آئی اے عرفان الہی نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 22 مئی2018ء) پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن کے چیئرمین عرفان الہی نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔تفصیلات کے مطابق چیئرمین پی آئی اے عرفان الہی نے عہدے سے استعفیٰ دیدیا،عرفان الہی نے استعفا ایوی ایشن کو بھجوادیا جو سیکرٹری ایوی ایشن کو موصول ہو گیا۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق عرفان الہی چند دن قبل سیکرٹری سول ایوی ایشن کے عہدے سے ریٹائرہوئے تھے اور اس کے بعد متعدد دفعہ وہ چیئرمین پی آئی اے کے عہدے سے مستعفی ہونے کا عندیہ دے چکے تھے۔، ،،طارق ورک ۔

متعلقہ عنوان :