ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوںمیں کمی

منگل مئی 19:21

ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوںمیں کمی
نیویارک (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 22 مئی2018ء) ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوںمیں کمی ہوئی جس کی وجہ کمزور برآمدی ڈیٹا رپورٹ ہے۔برسا ڈیریویٹوز ایکسچینج میں پام آئل کے اگست کے لیے سودے 0.2 فیصد کمی کے ساتھ 2446 رنگٹ (614.88 ڈالر))) فی ٹن طے پائے۔

(جاری ہے)

ایکسچینج میں پام آئل کی 25 ٹن وزن کی حامل کل 42177 لاٹوں کا کاروبار ہوا۔۔

متعلقہ عنوان :