راولپنڈی :پولیس کا ناجائز اسلحہ رکھنے اور منشیات فروشوں کیخلاف کاروائی

5ملزمان کو قابو کر کے 29لیٹر کھلی شراب،5بوتل شراب ،1پستول30بور مع5روندبرآمد

منگل 22 مئی 2018 19:10

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 22 مئی2018ء) راولپنڈی پولیس نے ناجائز اسلحہ رکھنے اور منشیات فروشوں کیخلاف کاروائی میں 5ملزمان کو قابو کر کے 29لیٹر کھلی شراب،5بوتل شراب ،1پستول30بور مع5روندبرآمد کرلئے تھانہ پیر ودہائی پولیس نے ساجد سی20 لیٹر کھلی شراب، تھانہ جاتلی پولیس نے رضوان سے 5 لیٹر کھلی شراب ،دلدار سے 4 لیٹر کھلی شراب اورعنصر سے 5بوتل شراب، تھانہ رتہ امرال پولیس یٰسین سے 1 پستول 30بورمع 5روند برآمد کرلئے ۔

متعلقہ عنوان :