جینا ہیسپل نے امریکی خفیہ ادارے "سی آئی ای" کے سربراہ کاحلف اٹھا لیا
جینا مضبوط خاتون،جب امریکہ کے دفاع کی بات آئے گی تو جینا مایوس نہیں کریں گی،ٹرمپ
منگل 22 مئی 2018 21:50
(جاری ہے)
61 سالہ جینا ہیسپل سی آئی اے کی پہلی خاتون ڈائریکٹر ہیں جو کہ اس سے قبل سی آئی اے کی نائب سربراہ کی حیثیت سے خدمات انجام دے رہی تھیں۔سی آئی اے کے مرکزی دفتر میں ہونے والی تقریب میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ بھی شریک تھے جبکہ نائب صدر مائیک پینس نے جینا ہیسپل سے حلف لیا۔صدر ٹرمپ نے اس موقع پرکہا کہ جینا مضبوط خاتون ہیں اور جب امریکہ کے دفاع کی بات آئے گی تو جینا مایوس نہیں کریں گی۔جینا ہیسپل نے مائیک پومپیو کی جگہ یہ منصب سنبھالا ہے جو کہ اس وقت وزیر خارجہ کا قلمدان رکھتے ہیں۔100 رکنی سینیٹ میں ہونے والی رائے دہی میں جینا ہیسپل کے حق میں 54 جبکہ ان کے خلاف 45 ووٹ پڑے تھے ۔
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
عمان میں 60 سال سے زائد عمر کے غیرملکی ملازمین کیلئے بری خبر
-
صدر ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کے بعد ایران کے زمینی علاقوں پر بھی کنٹرول کا دعویٰ کردیا
-
امداد میں کٹوتی صومالیہ میں بچوں کی زندگیوں کو خطرے میں ڈال رہی،یونیسف
-
مکہ باہمی دفاعی معاہدے سے پاکستان کی علاقائی اہمیت میں اضافہ ہو، ایف پی آئی ایف
-
آبنائے ہرمز میں جہازوں کی آمد و رفت صرف 4 فیصد رہ گئی
-
نیٹو رکن ممالک کا آبنائے ہرمز میں آزادانہ آمدورفت کے تحفظ کے لیے تعاون پر غور
-
ایران معاہدہ کرنا چاہتا ہے لیکن درست ڈیل کیلئے تیار نہیں، امریکی صدر
-
امریکی پابندیاں دنیا کو دوبارہ نوآبادیاتی دور میں دھکیل سکتی ہیں، اسماعیل بقائی
-
تمہاری امی خوش نہیں ہونگی، ٹرمپ کاریلی میں رکاوٹ ڈالنے والے شخص کو انتباہ
-
کینیڈین وزیر اعظم کا امریکا سے تجارتی مذاکرات معطل کرنے کا اعلان
-
بچوں کی رازداری، ٹک ٹاک امریکی محکمہ انصاف کو 40 کروڑ ڈالرز دے گا
-
ایران کا قطر میں گرفتار اپنے پائلٹوں کو وطن واپس منتقل کرنے کا مطالبہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.