جاپانی وزیرِ اعظم نے سکول منصوبے پر دوست سے ملاقات کرنے کا الزام مستردکردیا
بدھ 23 مئی 2018 12:10
(جاری ہے)
ناقدین کو شٴْبہ ہے کہ سکول کے منتظم ادارے کے سربراہ کوتارو کاکے وزیر اعظم شنزو آبے اور اٴْن کی اہلیہ کے قریبی دوست ہیں۔
اس سلسلے میں پارلیمان میں دستاویزات جمع کراتے ہوئے الزام عائد کیا ہے کہ وزیراعظم نے سکول کے قیام کے سلسلے میں کاکے سے ملاقات کی تھی۔دستاویزات میں بتایا گیا ہے کہ شنزو آبے نے کاکے کی جانب سے وضع کردہ جانوروں کے علاج کے سکول کے منصوبے کے لئے حمایت کا اظہار کیا تھا۔ دوسری جانب جاپانی وزیر اعظم نے اپنے اوپر لگے الزام کو مسترد کردیا ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب میں مزید طوفانی بارشوں کا الرٹ جاری
-
سمندر کے راستے غیر قانونی طور پر برطانیہ آنے والوں کا نیا ریکارڈ قائم
-
مجھے تو بہت مزا آیا، طلبہ کی گرفتاریوں پرٹرمپ کا ردِعمل
-
امریکی نرس کو 760 برس قید کی سزا سنا دی
-
اسرائیل نے وجہ بتائے بغیررفح پرحملہ کیلئے تعینات ریزرو فوجیوں کوہٹا دیا
-
سعودی عرب میں خاتون کو ہراساں کرنے کے الزام میں یمنی گرفتار
-
مجھے تو بہت مزا آیا، طلبہ کی گرفتاریوں پرٹرمپ کا ردِعمل
-
سعودی عرب میں شدید بارش سے معروف مسجد کی چھت گرنے کی ویڈیو وائرل
-
سعودی عرب میں اسرائیل کے خلاف بولنے پر شہریوں کی گرفتاریاں
-
ترکیہ نے اسرائیل سے تجارتی تعلقات منقطع کر دئیے
-
ایران کا افغانستان کے ساتھ بارڈرسیل کرنے کا فیصلہ
-
امریکی نرس کو 760 برس قید کی سزا سنا دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.