ایرانی عوام کو اپنی پسند کی قیادت کا انتخاب کرنا چاہیے،امریکی وزیر خارجہ

بدھ 23 مئی 2018 16:53

واشنگٹن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 23 مئی2018ء) امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے کہا ہے کہ ایرانی عوام کو اپنی پسند کی قیادت کا انتخاب کرنا چاہیے اور یہ ایرانی عوام کا حق ہے۔

(جاری ہے)

غیر ملکی نشریا تی ادارے کے مطابق واشنگٹن میں وزارت خارجہ کے دفتر میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے وزیرخارجہ نے کہا کہ ہم نے ایران سے جو مطالبات کئے ہیں وہ مشکل نہیں ہیں اور امید ہے کہ ایران کے بارے میں امریکا اور یورپی ملکوں کے درمیان جلد سفارتی ہم آہنگی پیدا ہوجائے گی۔ مائیک پومپیو کاکہنا تھا کہ وہ یقین سے کہہ سکتے ہیں کہ ایک ایسا گروپ موجود ہے جو مشترکہ مفادات اور اقدار پر کام کرتے ہوئے ہمیں ایران کی طرف سے لاحق خطرات کا تدارک کرنے کے لئے متحد کرسکتا ہی

متعلقہ عنوان :