ہتھیاروں کی تیاری کے لیے کسی ملک کی اجازت کی ضرورت نہیں،ایران
ایران اثرورسوخ میں کمی کے مطالبے کو مسترد کرتا ہے،سربراہ ایرانی فوج میجر جنرل محمد باقری
بدھ 23 مئی 2018 18:03
(جاری ہے)
غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایرانی مسلح افواج کے سربراہ نے امریکا کے ان مطالبات کو رد کر دیا ہے جن میں کہا گیا تھا کہ تہران علاقے میں اپنے اثر و رسوخ میں کمی کرے۔
میجر جنرل محمد باقری نے کہا ہے کہ ایرانی مسلح افواج جس قدر آج تیار ہیں اتنا پہلے کبھی نہ تھیں اور وہ اپنی دفاعی صلاحیت بڑھانے کے لیے کسی طاقت کی طرف سے اجازت کا انتظار نہیں کریں گی۔ پیر کے روز امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے کہا تھا کہ اگر ایران اپنی علاقائی اور ملٹری پالیسیوں میں بڑے پیمانے پر تبدیلیاں نہ لایا تو اس کے خلاف تاریخ کی سخت ترین پابندیاں عائد کر دی جائیں گی۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب میں مزید طوفانی بارشوں کا الرٹ جاری
-
سمندر کے راستے غیر قانونی طور پر برطانیہ آنے والوں کا نیا ریکارڈ قائم
-
مجھے تو بہت مزا آیا، طلبہ کی گرفتاریوں پرٹرمپ کا ردِعمل
-
امریکی نرس کو 760 برس قید کی سزا سنا دی
-
اسرائیل نے وجہ بتائے بغیررفح پرحملہ کیلئے تعینات ریزرو فوجیوں کوہٹا دیا
-
سعودی عرب میں خاتون کو ہراساں کرنے کے الزام میں یمنی گرفتار
-
مجھے تو بہت مزا آیا، طلبہ کی گرفتاریوں پرٹرمپ کا ردِعمل
-
سعودی عرب میں شدید بارش سے معروف مسجد کی چھت گرنے کی ویڈیو وائرل
-
سعودی عرب میں اسرائیل کے خلاف بولنے پر شہریوں کی گرفتاریاں
-
ترکیہ نے اسرائیل سے تجارتی تعلقات منقطع کر دئیے
-
ایران کا افغانستان کے ساتھ بارڈرسیل کرنے کا فیصلہ
-
امریکی نرس کو 760 برس قید کی سزا سنا دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.