اسلام آباد:آئی جے پرنسپل روڈ پر مسلح افراد نے شہری سے نقدی، شناختی کارڈ اور دیگر سامان چھین لیا

بدھ مئی 22:52

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 23 مئی2018ء) آئی جے پرنسپل روڈ پر مسلح افراد نے شہری سے نقدی، شناختی کارڈ اور دیگر سامان چھین لیا عبدالقیوم نے آئی نائن پولیس کو تحریری درخواست دیتے ہوئے موقف اختیار کیا کہ آئی جے پی روڈ پر دو مسلح ملزمان نے مجھ سے نقدی، شناختی کارڈ ودیگر سامان چھین لیا پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔۔۔

متعلقہ عنوان :