ملتان اور اس کے مضافات میں موسم گرم وخشک رہے گا،محکمہ موسمیات

بدھ 23 مئی 2018 23:42

ملتان۔23 مئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 مئی2018ء) ملتان اور اس کے مضافات میں آئندہ چوبیس گھنٹوںکے دوران موسم گرم اورخشک رہے گا،محکمہ موسمیات کے مطابق بدھ کے روزملتان میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 41.3اورکم سے کم 24.1سینٹی گریڈریکارڈکیاگیا، اسی طرح صبح 8بجے ہوامیں نمی کاتناسب 41فیصداورشام 5بجے 12فیصدتھا،آج جمعرا ت کے روز ملتان میں سورج صبح 5بجکر14منٹ پرطلوع اورشام 7بجکر8منٹ پرغروب ہوگا�

(جاری ہے)

متعلقہ عنوان :