ہالینڈ، آئرلینڈ اور سکاٹ لینڈ کے درمیان سہ ملکی ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل سیریز آئندہ ماہ کھیلی جائے گی

جمعرات 24 مئی 2018 09:50

ایمسٹرڈیم ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 مئی2018ء) ہالینڈ رواں برس جون میں سہ ملکی ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کرکٹ سیریز کی میزبانی کرے گی جس میں میزبان ملک کے علاوہ آئرلینڈ اور سکاٹ لینڈ کی ٹیمیں ایکشن میں دکھائی دیں گی۔

(جاری ہے)

سہ ملکی سیریز 12 سے 20 جون تک کھیلی جائے گی اور تینوں ٹیمیں آپس میں دو، دو میچز کھیلیں گی جبکہ دو ٹاپ ٹیموں کے درمیان فائنل 20 جون کو کھیلا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :