سینیٹ میں مقبوضہ کشمیر اور فلسطین کے شہداء کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی

جمعرات 24 مئی 2018 17:19

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 مئی2018ء) سینیٹ میں مقبوضہ کشمیر اور فلسطین کے شہداء کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی کی گئی۔ جمعرات کو ایوان بالا کے اجلاس میں قائد ایوان راجہ ظفر الحق نے فاتحہ خوانی کروائی۔