چیئرمین پرائس کنٹرول کمیٹی کاعلامہ اقبال ٹائون کی اوپن مارکیٹوں کا دورہ ،گراں فروشی پر پانچ گرفتار
اوپن مارکیٹوں کے دوروں کا براہ راست عام صارفین کو فائدہ پہنچا ہے ،ریلیف دینے کیلئے ہر ممکن اقدامات اٹھائیں گے‘ میاں عثمان
جمعرات 24 مئی 2018 17:59
(جاری ہے)
گراں فروشی پر ڈیپارٹمنٹل سٹور کو پچاس ہزار روپے جرمانہ کیا گیا جبکہ مجموعی طو رپر پانچ گراں فروشوں کو ہزاروں روپے جرمانے عائد کئے گئے ۔
اسی طرح پانچ کے خلاف ایف آئی آر کا اندراج کر اکے موقع سے ہی گرفتار کر ادیا گیا ۔چیئرمین پرائس کنٹرول کمیٹی نے ناقص اشیاء بیچنے والوں کی سر زنش کرتے ہوئے پھل اور سبزیاں قبضے میں لے کر تلف کرا دئیے ۔ گزشتہ روز بھی 20کے قریب صارفین کو دکانداروں کی جانب سے زائد وصول کی گئی رقم واپس دلوا دی گئی ۔ میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے میاں عثمان نے کہا کہ اوپن مارکیٹوں کے اچانک دوروں کابراہ راست عام صارفین کو فائدہ پہنچا ہے اور عوام کو ریلیف دینے کیلئے ہر ممکن اقدامات اٹھائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ کسی بھی دکاندار کو خلا ف ورزی پرپہلے وارننگ نوٹس جاری کیا جاتا ہے تاہم دوبارہ چیکنگ کے دوران شکایت درست ثابت ہونے پر کارروائی کرنے پر مجبور ہوتے ہیں ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
-
وزیراعظم کو گندم درآمد تحقیقات کی ابتدائی تفصیلات سے آگاہ کر دیا گیا
-
عرب ممالک میں عیدالاضحی 16جون کو ہونے کا امکان
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.