جنوبی وزیرستان میں مبینہ بھتہ خور نے نوجوان کو قتل کر دیا گیاملزم گرفتار

جمعرات 24 مئی 2018 21:55

بنوں (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 24 مئی2018ء) جنوبی وزیرستان میں مبینہ بھتہ خور نے نوجوان کو قتل کر دیا گیا ملزم گرفتار، پولیٹیکل ذرائع کے مطابق جنوبی وزیرستان علاقہ سپین میں معمولی تکرار کی عداوت پر بھتہ خور ریاض نامی شخص نے عبداللہ ولد حضرت خان کوقتل کر دیا ملزم کو سکیورٹی فورسز نے گرفتار کر لیانوجوان کے قتل پر علاقہ مکینوں نے سخت غم و غصے کا اظہار کیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :