ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر کرک کا تحصیل ہسپتال بانڈہ داؤد شاہ کا اچانک دورہ۔سینئرڈینٹل سرجن کی غیر حاضری کا سخت نوٹس
جمعرات 24 مئی 2018 22:37
(جاری ہے)
رپورٹ کے مطابق مذکورہ ہسپتال میں صرف 1نرس تعینات ہے جوکہ چوبیس گھنٹے ڈیوٹی سرانجام نہیں دے سکتی۔
نرسوں کی کمی کو دور کرنے کے لئے ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ سروسز کو مراسلہ بھجوا دیا گیاہے جبکہ 3 روز قبل خراب ہونے والی ہسپتال کی ایکسرے مشین کی خرابی دور کرنے کے لئے ریجنل الیکٹرو میڈیکل انجنیئرکو اطلاع کردی گئی ہے۔ڈی ایچ او کے مطابق ہسپتال کی صفائی اطمینان بخش تھی جبکہ لیبارٹری سمیت حفاطتی ٹیکوں کا مرکز مکمل فعال اورعملہ روز مرہ کے کاموں میں مصروف تھا۔مزید قومی خبریں
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
ہائیکورٹ نے فرح شہزادی کے بچوں کو بیرون ملک جانے کے اجازت دے دی
-
جمہوریت کی بقاء کے لئے ایوان پر بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے، سینیٹرفیصل واوڈا
-
وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے مزدور پیشہ افراد کے چار سو بچوں کو ملک کے اعلی تعلیمی اداروں میں بھیجنے کا اعلان کر دیا
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن ، حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
طلباء کو موٹر سائیکل فراہم کرنے کی سکیم، 20ہزار بائیکس کیلئے 1 لاکھ طلبا ء نے رجسٹریشن کروالی
-
ٹرین میں تاریں کاٹ کر تانبہ چوری کرنے والا شخص پکڑا گیا
-
مسلم لیگ (ن) کا دفتر جلانے کا کیس، یاسمین راشد ، اعجاز چودھری ، صنم جاویدو دیگر فرد جرم کیلئے طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.