پاکستان سمیت دنیا بھر میں ورلڈاتھلیٹکس ڈے 30 مئی کو بھر پور طریقے سے منایا جائے گا

جمعہ 25 مئی 2018 14:37

احمدیار(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 مئی2018ء) پاکستان سمیت دنیا بھر میں ورلڈاتھلیٹکس ڈے 30 مئی کو بھر پور طریقے سے منایا جائے گا اس موقعہ پر ورلڈ اتھلیٹکس ایسوسی ایشن ،وفاقی وزارت کھیل حکومت پاکستان ،سپورٹس ڈیپارٹمنٹ پنجاب اور بعض دیگر سرکاری و غیر سرکاری اداروں کے اشتراک سے احمدیار سمیت ملک بھرمیں کھیلوں کے مقابلے منعقد کروائے جائیں گے جن میں مختلف کیٹگریز کے بوائز اینڈ گرلز ایونٹس بھی شامل ہیں۔

متعلقہ عنوان :