لاہور، زندہ برائلر، گوشت و انڈوں کی قیمتیں

جمعہ 25 مئی 2018 18:09

لاہور، زندہ برائلر، گوشت و انڈوں کی قیمتیں
لاہور۔25(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 مئی2018ء)مقامی مارکیٹ میں جمعہ کے روز برائلر مرغی اور انڈوں کی قیمتیں اس طرح رہیں، زندہ برائلر158 اور برائلر گوشت 238 روپے فی کلو فروخت ہوا جبکہ انڈے فی درجن84 روپے میںفروخت ہوئے۔ � ز/ش ا۔ث ش/غ م : 1530)