سینیٹ کا اجلاس غیر معینہ مدت کے لئے ملتوی

جمعہ 25 مئی 2018 17:30

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 مئی2018ء) سینیٹ کا اجلاس غیر معینہ مدت کے لئے ملتوی کر دیا گیا۔ جمعہ کو ایوان بالا کے اجلاس میں فاٹا انضمام بل کی منظوری دی گئی۔ اس کے بعد ایوان بالا کا اجلاس غیر معینہ مدت کے لئے ملتوی کر دیا گیا۔

متعلقہ عنوان :