لاہور ، مقامی عدالت نے سترہ سال پرانے مقدمے میں ملوث ملزم کو الزامات سے بری کر دیا

جمعہ 25 مئی 2018 22:44

لاہور ، مقامی  عدالت نے سترہ سال پرانے مقدمے میں  ملوث ملزم کو الزامات ..
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 25 مئی2018ء) مقامی جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت نے سترہ سال پرانا مقدمے کا فیصلہ سناتے ہوئے مقدمے میں ملوث ملزم محمدعلی کو الزامات سے بری کر دیا ہے بتایاگیا ہے کہ پی ٹی سی ایل کے ایک ملازم محمد علی پر تین سو روپے رشوت لینے کا الزام عائد کیا گیا تھا جس کا مقدمہ جنوری ،2001ء میں درج کیاگیا اور گزشتہ سترہ سال کے دوران صرف تین گواہ اپنا بیان قلمبند کروانے کیلئے عدالت میں آئے ۔

متعلقہ عنوان :