میکسیکو کی پہلی سہ ماہی کے دوران 1.1 فیصد اقتصای شرح نمو

ہفتہ 26 مئی 2018 10:30

میکسیکو کی پہلی سہ ماہی کے دوران 1.1 فیصد اقتصای شرح نمو
میکسیکو سٹی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 مئی2018ء) میکسیکو نے کہا ہے کہ رواں سال کی پہلی سہ ماہی کے دوران اس کی اقتصای شرح نمو 1.1 فیصد رہی جس کی وجہ خدمات، پیداوار اور زراعت کے شعبوں کی بہتر کارکردگی ہے۔

(جاری ہے)

قومی ادارہ برائے اعداد و شمار کی رپورٹ کے مطابق پہلی سہ ماہی کے دوران 2017 ء کی آخری سہ ماہی کے دوران ملکی اقتصادی شرح نمو 0.9 فیصد جبکہ رواں سال کی پہلی سہ ماہی کے دوران اس کی شرح 1.1 فیصد رہی۔سب سے زیادہ بہتری خدمات کے شعبے میں دیکھنے میں آئی جس کی شرح نمو 1.1 فیصد رہی، صنعتی شعبے کی شرح نمو 0.9 فیصد جبکہ شعبہ زراعت کی شرح نمو بھی 0.9 فیصد ریکارڈ کی گئی۔

متعلقہ عنوان :