حزب اللہ کے خلاف امریکی پابندیاں موثر ثابت نہیں ہوں گی ، حسن نصراللہ
ہفتہ 26 مئی 2018 15:39
(جاری ہے)
غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطا بق اپنے ٹی وی خطاب میں حسن نصراللہ نے کہا کہ امریکہ کا نئی پابندیاں عائد کرنے کا مقصد لوگوں کو حزب اللہ سے دور رکھنا ہے تاہم واشنگٹن کو اس سے آگاہ ہونا چاہئے کہ یہ پابندیاں بھی تنظیم کا کچھ نہیں بگاڑ سکیں گی انہوں نے خبردار کیا کہ متعدد لبنانی سرمایہ کاروں اور انٹرپرینرز جو کہ حزب اللہ کے قریبی ہیں ان پابندیوں سے متاثر ہوں گے اور یہی وجہ ہے کہ حکومت کو چاہئے کہ وہ ایسے منصوبے تشکیل دیں جو کہ سرمایہ کاروں کو ان پابندیوں سے محفوظ بنا سکیں ۔
انہوں نے امریکہ کی جانب سے حزب اللہ کو دہشتگرد تنظیم قرار دینے کی بھی شدید مذمت کرتے ہوئے کہ یہ گروپ معزز عسکریت پسندوں پر مشتمل ہے جو اپنے حق کے لئے لڑتے ہیں انہوں نے تمام شعبہ ہائے زندگی کے لوگوں سے مطالبہ کیا کہ وہ چھ مئی کو ہونے والے پارلیمانی انتخابات کے دوران گروپ کی حمائت میں ووٹ دے کر حزب اللہ کے ساتھ اپنے تعاون کا واضح اظہار کریں ۔مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.