جان سے مارنے کی خاطر فائرنگ کر کے دو افراد کو زخمی کرنی کا واقعہ

سات افراد کیخلاف دو الگ الگ مقدمات درج کرلئے گئے

ہفتہ 26 مئی 2018 21:10

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 26 مئی2018ء) جان سے مارنے کی خاطر فائرنگ کر کے دو افراد کو زخمی کرنین کے واقعاتن کی بابت سات افراد کے خلاف دو الگن مقدمات درج کر لئے گئین عامر حسین نے بھارہن کہو پولیس کو بتایا کہ چار نا معلوم افراد نے مجھے جان سے مارنے کی خاطر فائرنگ کر کے زخمی کیا گولڑہ پولیس کی جانب سے درج کئے گئے مقدمہ 247 میں تحریر کیا گیا ہے کہن چونگی نمبر 26 کے قریبن منصور گل نے دیگر دو کے ہمراہ مجھے جان سے مارنے کی خاطرن فائرنگ کر کے زخمی کیان پولیسن نے دونوں واقعات کے حوالے سے مقدمات درج کر لئے ہیں۔۔۔۔۔۔

متعلقہ عنوان :