حیدرآباد، حج عمر ے کی سعادت حا صل کر نا ایک مسلمان کیلئے بہت بڑ ا شر ف ہے، نعت خو اں حا جی محمد عمر ان میمن سہرو ردی

ہفتہ 26 مئی 2018 21:25

حیدرآباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 26 مئی2018ء) حج عمر ے کی سعادت حا صل کر نا ایک مسلمان کیلئے بہت بڑ ا شر ف ہے اور وہ ارکان اسلام کی جہا ں پیر وی کر تا ہے وہیں حر مین شریف کی زیا رت اور مد ینہ منو رہ کی حاضر ی کے ذ ریعے خود کو گنا ہ سے پا ک کر لیتا ہے، یہ بات ملک کے نا مور نعت خو اں حا جی محمد عمر ان میمن سہرو ردی نے عمر ے کی سعادت حا صل کر نے کیلئے مد ینہ منورہ روانگی سے قبل مر کزی انجمن فیضا ن سایہ پنجتن کی جانب سے سالا نہ محفل نعت و گل پاشی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہی،انہو ںنے کہا کہ اسلام امن رواداری اور صبروتحمل کا درس دیتا ہے، نبی کر یم ﷺ کی تعلیما ت نے اعلیٰ اخلاق وسیر ت کر دار کے ذ ریعے اسلام دنیا میں پھیلا یا،اس موقع پر انجمن ہذ ا کے سرپر ست اعلیٰ الحا ج گلشن الہی قادری فر ید ی ، چیئر مین محمد اکر م قریشی اختر القادری ،جنر ل سیکر یٹر ی حا جی ڈاکٹر محمد اقبا ل شیخ نقشبند ی نے گل پا شی کی ۔

متعلقہ عنوان :