کوئٹہ،دو گروپوں میں تصادم سے پانچ افراد زخمی

ہفتہ 26 مئی 2018 21:25

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 26 مئی2018ء) مستونگ کے علاقے کھڈ کوچہ میں دو گروپوں میں تصادم کے نتیجے میں پانچ افراد زخمی ہو گئے یہاں آمدہ اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز مستونگ کے علاقے کھڈ کوچہ میں گروہ کے مقام پر دو گروپوں میں تصادم کے نتیجے میں پانچ افراد زخمی ہو گئے تصادم کی اطلاع ملتے ہی لیویز کا عملہ موقع پر پہنچ گئی اور زخمیوں کو تحویل میں لے کر ہسپتال منتقل کر دیا مزید کا رروائی لیویز کا عملہ کر رہا ہے۔

متعلقہ عنوان :