آم کے پیداواری مقابلوں میں شرکت کے لیے 11جون تک درخواستیں طلب
اتوار 27 مئی 2018 14:40
(جاری ہے)
اس پیداواری مقابلہ میں حصہ لینے والے کاشتکاران 3 ایکڑ متصل فصل آم جس میںثمر بہشت،چونسا یا سندھڑی یا سفید چونسا کی قسم کاشت کی گئی ہو مقابلہ کیلئے پیش کریں گے۔
مقابلہ کیلئے درخواست فارم متعلقہ اضلاع کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر زراعت(توسیع) اور زراعت آفیسر (توسیع) کے دفاتر سے مفت حاصل کئے جا سکتے ہیں۔انہوں نے قومی خبر ایجنسی کو بتایاکہ اس کے علاوہ یہ درخواست فارم محکمہ زراعت پنجاب کی ویب سائٹwww.agripunjab.gov.pkسے بھی ڈائون لوڈ کئے جا سکتے ہیں ۔درخواست فارم کی فوٹو کاپی بھی قابلِ قبول ہو گی۔باغبان اپنی درخواستیں11 جون2018 تک جمع کروا سکتے ہیں۔ترجمان نے مزید کہا کہ ایسے پیداواری مقابلہ جات کے انعقاد سے کاشتکاروں میں ایک صحتمندانہ مقابلہ کی فضاء پیدا ہو گی اور اعلیٰ نسل کے آموں کی فی ایکڑ پیداوار میں اضافہ ہوگا۔جیتنے والے خوش نصیب کاشتکاروں میں حکومت پنجاب کی جانب سے کروڑوں روپے کی زرعی مشینری کے انعامات تقسیم کیے جائیں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی چاند پر پاکستانی سیٹلائٹ آئی کیوب قمر بھیجے جانے پر قوم کو مبارکباد
-
سٹی ٹریفک پولیس نے ای چالان ادا نہ کرنے والی متعدد گاڑیاں پکڑلیں، ای چالان نادہندہ گاڑیوں کے مالکان پولیس سروسز حاصل نہیں کرسکیں گے، ترجمان
-
وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت محکمہ خوراک کا اعلٰی سطحی جائزہ اجلاس، گندم خریداری پالیسی اینڈ پلان 2024 کا جائزہ لیا گیا
-
نجی بینک میں 5کروڑ روپے سے زائد جعلی کرنسی جمع کروانے والے 3ملازمین گرفتار
-
وزیر نجکاری عبد العلیم خان سے آذر بائیجان کے سفیر کی ملاقات ،ملکی و علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
بس مجھے قتل کرنا رہ گیا ہے ،میں موت سے نہیں ڈرتا، عمران خان
-
تربت و گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
-
انصاف پسند معاشرے کے لیے آزاد صحافت ضروری ہے، بیرسٹر مرتضی وہاب
-
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کی وزیراعظم ہاوس آمد ، وزیراعظم نے استقبال کیا اورحکومت میں شامل ہونے ایک بارپھردعوت
-
حریت فکر کا علم بلند کرنے والے ہر صحافی کو سلام: مریم نواز شریف
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی خضدار بم دھماکے کی مذمت
-
پاسپورٹ دفاترمیں ایجنٹوں کیخلاف کریک ڈائون جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.