ریسکیو 1122 نے رمضا ن المبا رک کے پہلے عشرے میں صرف پشاور اور مردان میں 1200 ایمرجنسیزکور کیں، بلال احمد فیضی
اتوار 27 مئی 2018 16:00
(جاری ہے)
ریسکیو ترجما ن بلال احمدفیضی کے مطابق ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر خطیر احمد کی ہد ایا ت پررمضا ن المبا رک کے مقد س مہینے میں صوبے بھر کے 10اضلا ع میں قائم ریسکیو سٹیشنز کھلے ہیں اور عوام کو ان کی دہلیز پر سہولیات فراہم کرنے کے لیے سحروافطار کے اوقات میںبھی خد ما ت فراہم کی جا رہی ہیں۔
انھوں نے بتا یا کہ پہلے عشرے کے دوران 261ٹریفک حادثات ،45آگ ،49کرائم ،8ڈوبنے کے،5 عما رت منہد م ہو نے اورمیڈیکل کی780 واقعات میں ریسکیو 1122کے اہلکاروں نے فرائض سر انجام دئے ۔بلا ل احمد فیضی نے بتا یا کہ ریسکیو 1122نے کل 1150زخمیوں اور بیماروں کو طبی سہولیات فراہم کیں جن میں 156افراد کو مو قع پر طبی امداد فراہم کی گئی جبکہ994 افراد کوابتدا ئی طبی امدادفراہم کرنے کے ساتھ ریسکیو 1122کی ایمبولینسوں میں مختلف ہسپتا لوں میں منتقل کیا گیا ۔مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.