لاہور کے ٹریفک وارڈن کا منفرد انداز
شہری بھی فیصل نامی ٹریفک وارڈن کے ٹریفک کو کنٹرول کرنے کے مخصوص انداز کی تعریف کرنے پر مجبور ہو گئے
مقدس فاروق اعوان اتوار 27 مئی 2018 16:27
(جاری ہے)
کڑاکے دار گرمی اور روزے کے باجود بھی فیصل اپنے فرض سے غافل نہیں۔
فرض شناس ٹریفک وارڈن اپنے مخصوص انداز کی وجہ سے شہریوں کی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے۔فیصل کا کہنا ہے کہ لوگ ان کے اس مخصوص انداز کو پسند کرتے ہیں۔اور اس کو فالو بھی کرتے ہیں۔شہری بھی ٹریفک وارڈن کی پھرتیاں دیکھ کر حیران ہوتے ہیں۔شہریوں کا کہنا ہے کہ سخت گرمی میں بھی فیصل کو ٹریفک کنڑول کرنے کا منفرد انداز قابل تعریف ہے۔شہریوں کا کہنا ہے کہ فیصل نامی ٹریفک وارڈن کا یہ مخصوص انداز ہمارے چہروں پر مسکراہٹ لے آتا ہے اور ان کے اس انداز کی وجہ سے ہمیں ٹریفک اشارہ کھلنے کا انتظار کرنا بھی برا نہیں لگتا۔جب کہ اب فیصل کے ٹریفک کنڑول کرنے کے مخصوص انداز کی یہ ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔سوشل میڈیا صارفین نے بھی اس ویڈیو پر دلچسپ قسم کے تبصرے کرتے ہوئے فیصل نامی ٹریفک وارڈن کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ ٹریفک وارڈن کو اتنا ہی چست ہونا چاہئیے۔جتنے فیصل ہیں تا کہ ٹریفک کو با آسانی کنٹرول کیا جا سکے۔ویڈیو ملاحظہ کیجئےمتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
9 مئی واقعات کے ثبوت واضح ہیں، کوئی شک کی گنجائش نہیں
-
دہشتگرد جماعت نے منظم طریقے سے 9مئی کو دہشتگردی کی،دہشتگردوں سے کیسے بات کریں‘ مریم نواز شری
-
وزیراعلیٰ سے یورپی یونین کی سفیر ڈاکٹر رینا کیونکا کی قیادت میں وفد کی ملاقات، سرمایہ کاری کو فروغ دینے پر تبادلہ خیال
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف سے یورپی یونین کی سفیر ڈاکٹر رینا کیونکا کی قیادت میں وفد کی ملاقات، سرمایہ کاری کو فروغ دینے پر تبادلہ خیال
-
وزیر اعلی مریم نواز کی گواردر میں دہشتگردی کے واقعہ کی مذمت،جاں بحق افراد کے اہلخانہ سے دلی ہمدردی واظہار تعزیت
-
سموگ اور زہریلا دھواں موت کاسبب بننے والے امراض پیدا کرتا ہی:مریم اورنگزیب
-
قوم 9مئی کو بھولے گی نہ معاف کریگی
-
صوبائی وزراء صحت خواجہ سلمان رفیق اور خواجہ عمران نذیر سے یونائیٹڈ نیشنز آفس فار پراجیکٹ سروسز کے وفد کی ملاقات
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کا جنرل ہسپتال لاہور کا دورہ
-
پنجاب میں مہنگائی 36 فیصد سے کم ہوکر17 فیصد پر آ گئی: وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف
-
نئے مالی سال میں دوست ممالک سے 12 ارب ڈالر کا قرض رول اوور کرانے کا فیصلہ
-
نو مئی،پی ٹی آئی کا ملٹری کیمروں کی ویڈیوز برآمدگی کیلئے سپریم کورٹ جانے کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.