Live Updates

�)لیگ کا(آج)یوم تکبیر شایان شان طریقے سے منانے کا فیصلہ

مرکزی تقریب الحمرا نمبر 1 میں ہوگی‘نوازشر یف خطاب کر یں گے

اتوار 27 مئی 2018 21:20

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 27 مئی2018ء) مسلم لیگ(ن) کاآج28مئی کو یوم تکبیر شایان شان طریقے سے منانے کا فیصلہ ‘ مرکزی تقریب الحمرا نمبر 1 میں ہوگی جس سے نوازشریف خطاب کریں گے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن)کے صدر و وزیراعلی پنجاب محمد شہبازشریف، مریم نواز شریف اور میاں حمزہ شہبازشریف کے بھی تقریب سے خطاب کرنے کا امکان ہے جبکہ (ن) لیگ نے اس تقریب کے حوالے سے تمام تر تیاریاں مکمل کر لیں ہیں ۔

Live مریم نواز سے متعلق تازہ ترین معلومات