وزیر اقلیتی امور خلیل طاہر سندھوکل سرگودہاکادورہ کرینگے

پیر 28 مئی 2018 16:55

وزیر اقلیتی امور خلیل طاہر سندھوکل سرگودہاکادورہ کرینگے
سرگودھا۔28 مئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 28 مئی2018ء) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے اقلیتی امور کے صوبائی وزیر خلیل طاہر سندھوکل مئی کو ایک روزہ دورہ پر سرگودہا آئیں گے ۔

(جاری ہے)

اس موقع پر صوبائی وزیر اقلیتی امور سول ڈیفنس ہال میں دن گیارہ بجے اقلیتی طلباء اور طالبات میں وظائف کے چیکس تقسیم کرینگے۔

متعلقہ عنوان :