قمر زمان کائرہ ،چودھری منظور احمد (کل )لاہور کے نومنتخب زونل صدور اور سیکرٹریز سے ملاقات کرینگے

پیر 28 مئی 2018 23:49

قمر زمان کائرہ ،چودھری منظور احمد (کل )لاہور کے نومنتخب زونل صدور اور ..
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 مئی2018ء) پیپلزپارٹی وسطی پنجاب کے صدر قمر زمان کائرہ اور سیکرٹری جنرل چودھری منظور احمد کل برو ز ( منگل ) کو لاہور کے نومنتخب زونل صدور اور سیکرٹریز کے ساتھ ملاقات کریں گے اور اس موقع پر میڈیا سے گفتگو بھی کریں گے ۔