پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے صدر مدثر آرائیں کااظہار تعزیت

منگل 29 مئی 2018 12:51

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 29 مئی2018ء) پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے صدر مدثر آرائیں اور سیکرٹری محمد ریاض نے نیٹ بال آفیشلز سہیل احمد کی والدہ کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اور دعا کی ہے کہ اللہ تعالی مرحومہ کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

متعلقہ عنوان :