پی ایس بی کے سابق ڈی جی برگیڈیر(ر ) عارف صدیقی کا فٹ بالر حاجی عبدالستار سے اظہار تعزیت

بدھ 30 مئی 2018 13:41

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 30 مئی2018ء) پاکستان سپورٹس بورڈ کے سابق ڈائریکٹر جنرل برگیڈیر(ر ) عارف محمود صدیقی نے سابق انٹرنیشنل فٹ بالر حاجی عبدالستار کی والدہ کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اور دعا کی ہے کہ اللہ تعالی مرحومہ کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

متعلقہ عنوان :