سوئی کشمور روڈ پر دولی کے علاقے میں فائرنگ سے دو افراد جاںبحق

بدھ 30 مئی 2018 17:14

ڈیرہ بگٹی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 30 مئی2018ء) ڈیرہ بگٹی میں سوئی کشمور روڈ پر دولی کے علاقے میں فائرنگ سے دو افراد جاںبحق تفصیلات کے مطابق ڈیرہ بگٹی میں دولی کے مقام پر نامعلوم افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں باپ اور بیٹے جاں بحق ،واقع زمین کے تنازعہ پر پیش آیا ،لیویز نے موقع پر پہنچ کر لاشیں تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کردیا مزید کارروائی لیویز کررہی ہے۔