کوئز گیم شو ’’کون بنے گا کروڑ پتی 10 ‘‘کا پہلا پرومو جاری

جمعرات 31 مئی 2018 12:18

ممبئی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 31 مئی2018ء) بھارتی ٹی وی کوئز گیم شو ’’کون بنے گا کروڑ پتی ‘‘ کے سیزن 10کا پہلا پرومو جاری کر دیا گیا۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق ٹی وی کوئز گیم شو ’’کون بنے گا کروڑ پتی ‘‘ کے سیزن 10کا پہلا پرومو جاری کر دیا گیا ہے جس میں اداکار امیتابھ بچن یہ اعلان کرتے ہوئے دکھائی دے رہے ہیں کہ شو میں شرکت کے لئے رجسٹریشن کا آغاز 6 جون سے کیا جائے گا۔ شو میں اداکار امیتابھ بچن میزبانی کے فرائض انجام دیں گے۔

متعلقہ عنوان :