اٹلی میں حکومت سازی کے لیے فائیو اسٹار موومنٹ نے ایک نئی تجویز پیش کر دی
نگراں حکومت کا قیام روکنے کے لیے متازعہ سیاستدان کی جگہ کسی اورکو وزیرخزانہ بنانے پر تیارہیں،صدرکو پیش کش
جمعرات 31 مئی 2018 14:08
(جاری ہے)
عرب ٹی وی کے مطابق اس تحریک کے سربراہ لوئیجی دی مائیو نے کہا کہ نگران حکومت کے قیام کو روکنے کی خاطر ان کی تحریک اور اس ان کا حلیف دائیں بازو کا سیاسی اتحاد متنازعہ سیاستدان پاؤلو ساوونا کے بجائے کسی اور کو وزیر اقتصادیات بنانے پر تیار ہے۔ ملکی صدر سرجیو ماتاریلا نے ساوونا کا نام مسترد کرتے ہوئے کہا تھاکہ وہ یورو زون سے نکلنے کی بات کرنے والے کسی شخص کو ملکی کابینہ میں قبول نہیں کر سکتے۔ ابھی تک دائیں بازو کے اتحاد میں شامل جماعت لیگ کی جانب سے دی مائیی کی اس تجویز پر کوئی ردعمل سامنے نہیں آیا۔
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
غزہ کو امداد کی ترسیل، عارضی بندرگاہ کی تعمیر شروع کر دی گئی ، پینٹاگان
-
ٹرمپ نے امریکی تعلیم گاہوں میں جنگ مخالف ریلیوں کو بد ترین نفرت کا نام دے دیا
-
فرانس کی طرف سے اسرائیلی آباد کاروں پرپابندیوں کی دھمکی
-
ٹک ٹاک کی مالک کمپنی کا ایپ فروخت کرنے سے انکار
-
سڈنی، چاقوحملے میں جاں بحق پاکستانی گارڈ کی نمازجنازہ
-
گزشتہ سال دنیا کے 28 کروڑ افراد شدید غذائی قلت کا شکار رہے، اقوام متحدہ
-
مسجد نبوی ﷺمیں ایک ہفتہ کے دوران 60 لاکھ زائرین کی آمد
-
ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم کو انسداد بدعنوانی کی تحقیقات کا سامنا
-
غزہ سے ملنے والی اجتماعی قبروں میں فلسطینیوں کو زندہ دفن کیے جانے کا دعوی
-
اسرائیلی بمباری میں ننھا بچہ زخمی، چہرے پر 200 ٹانکے لگے
-
پاکستان کیساتھ مضبوط رشتہ ہے، امریکا نے اختلافات کی خبروں کو مسترد کردیا
-
فلسطینیوں پرمظالم پر امریکی جامعات میں احتجاج شدت اختیارکرگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.