کا ٹن یا رن اورٹینڈ چمڑ ے کو ایکسپو رٹ پیکیج میں شامل کیا جائے ،ایف پی سی سی آئی

جمعرات 31 مئی 2018 17:11

کا ٹن یا رن اورٹینڈ چمڑ ے کو ایکسپو رٹ پیکیج میں شامل کیا جائے ،ایف پی ..
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 31 مئی2018ء) فیڈریشن آف پاکستان چیمبر زآف کامرس اینڈ انڈسٹری کے سنیئر نائب صدر اور چیئر مین بجٹ ایڈوائز ری کو نسل نے حکومت پر زور دیتے ہو ئے کہاکہ کا ٹن یار ن اور Tannedچمڑ ے کو حکو متی ایکسپورٹ پیکیج میں شامل کر ے ۔ر وائتی اور غیر روائتی Items کے ساتھ جو اگلے تین سال جو ن 2018سے جو ن 2021تک پیکیج کا اعلا ن کیاگیا ہے ۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہاکہ یہ اشیا ء اور ایکسپورٹ پیکیج جو 2017میں اعلان ہو اتھا 180بلین تک میں شامل تھی مگر ابھی جاری شد ہ تر غیبی ایکسپورٹ پیکیجز میں بغیر کسیوجو ہا ت کی بنا پر انہیں شامل گیا ہے۔ ایف پی سی سی آئی نے کہاکہ حکومت کے پچھلے سال کے ایکسپورٹ پیکیج جو 180بلین کااعلان ہو اتھا سے 13فیصد برآمدت میں اضا فہ ہو ا ہے ۔پہلے 9ماہ میں مگر کا ٹن یارن اور Tannedچمڑے کو حالیہ جا ری شدہ پیکیج میں شامل نہ کر نے سے ان اشیاء کی برآمدت مشکل ہو جا ئے گی۔

متعلقہ عنوان :