راولپنڈی،رکن صوبائی اسمبلی تحسین فواد نے قومی اور صوبائی اسمبلیوں میں خواتین کی مخصوص نشستوں کی ٹکٹ کے لئے درخواستیں جمع کروادیں

جمعرات 31 مئی 2018 21:03

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 31 مئی2018ء) رکن صوبائی اسمبلی تحسین فواد نے کہا کہ آئندہ انتخابات میں حصہ لینے کے لئے انہوں نے قومی اور صوبائی دونوں اسمبلیوں میں خواتین کی مخصوص نشستوں کے ٹکٹ کے لئے درخواستیں جمع کروادی ہیں لیکن قیادت جو بھی فیصلہ کرے گی وہ انھیں من و عن صدق دل سے قبول ہو گا ۔

متعلقہ عنوان :