وزیرمملکت خزانہ رانا افضل،معاون خصوصی ہارون اختراورچیئرمین ایف بی آر طارق پاشا سے رئیل اسٹیٹ
ایجنٹس ایسو سی ایشن کے صدر سردار طاہر محمود کی ملاقات،رئیل اسٹیٹ سیکٹر کو درپیش مسائل سے آگاہ کیا
جمعرات 31 مئی 2018 22:57
(جاری ہے)
ایسی صورت حال میں یکم جولائی 2018 سے رئیل اسٹیٹ کی خرید و فروخت پرانے نظام پر ہی چلے گی جب تک نئی حکومت نہیں آتی یا جب تک کو ئی نئی تبدیلی نہیں آتی ۔
یعنی وہی ایف بی آر اور ڈی سی ویلیوز رہیں گی اور پرانے ٹیکسز پر ہی پراپرٹی ٹرانسفر ہو گی مگر 50لاکھ سے زیادہ کی پراپرٹی نان فائلر نہیں خرید سکے گا ۔اوورسیز پاکستانیوں کو سپیشل ٹیکس نمبر الاٹ کیا جائے گا اور اس کا طریقہ کار جون سے ایف بی آر کی ویب سائٹ پر موجود ہو گا جس میں انہیں چند معلومات دینی ہوں گی اور 24گھنٹوں کے اندر سپیشل نمبر الاٹ ہو جائے گا اور اوور سیز پاکستانیوں کو سپیشل نمبر الاٹ ہو جائے گا ۔مزید تجارتی خبریں
-
100اور 1500روپے والے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی15مئی کوہوگی
-
ملک میں سولر پینل کی قیمتیں مزید کم ہوگئیں
-
متحدہ عرب امارات میں کام کرنے والے پاکستانیوں کی ترسیلات زر میں رواں مالی سال کے پہلے 10 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 5فیصد اضافہ ریکارڈ
-
برائلر گوشت کی قیمت میں32روپے کلو اضافہ
-
100اور1500والے بانڈز کی قرعہ اندازی15مئی کو ہو گی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 73357پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں اضافہ اوپن مارکیٹ میں کمی
-
ملک میں سونے کی قیمت 2 لاکھ 39 ہزار 200 روپے فی تولہ برقرار
-
انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قیمت میں کمی ریکارڈ
-
بھارتی پیاز کے آتے ہی ملک میں پیاز کی قیمت میں 50 فیصد کمی‘ نجی ٹی وی
-
برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کارحجان، انڈیکس 159.38 پوائنٹ کی کمی کے بعد 72601.82 پوائنٹس پربند
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.